الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نکاح کے بعد دعا کس وقت پڑھی جائے؟

سوال

نکاح کے بعد خلوت شب اول میں عورت کی پیشانی کے بال پکڑ کے اللهُمَّ إِنِّی اَسْئَلُكَ من خيرها وخير ما جبلتها عليه وَأَعُوذُبِكَ مِن شرها وشر ما جبلتها عليه ہے کیا یہ دعا خلوت سے پہلے پڑھی جاتی ہے یا نکاح ہوتے ہی عورت کے پاس جا کر فوراً بعد نکاح پڑھی جاتی ہے۔ اس کے پڑھنے کا افضل طریقہ کیا ہے اور افضل وقت کیا ہے؟

جواب

نکاح کے بعد جب ملاقات تنہائی میں ہو اس وقت یہ دعا پڑھی جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو