شادی میں تالا قینچی،سروطہ دینا
سوال
جہیز میں تالا، قینچی، سروطہ دینے کو منحوس سمجھتے ہیں یہ کہاں تک درست ہے؟
جواب
ان اشیاء کا دینا نہ منحوس ہے نہ لازم ہے حسب ضرورت دینا درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
جہیز میں تالا، قینچی، سروطہ دینے کو منحوس سمجھتے ہیں یہ کہاں تک درست ہے؟
ان اشیاء کا دینا نہ منحوس ہے نہ لازم ہے حسب ضرورت دینا درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو