الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اہل مجلس سے قبول کرانا

سوال

آج کل رواج ہے کہ نکاح کے بعد دلہن کے ہاتھ میں ایک کپڑا دیتا ہے اور اس کی دوسری طرف حاضرین مجلس (من طرف الزوج) پکڑ لیتا ہے اور دلہن کا وکیل یہ الفاظ کہتا ہے کہ اتنے دن تک میں نے اس کو کھلایا پلایا اس وقت اس کو آپ لوگوں کے سپرد کرتا ہوں پھر حاضرین مجلس اس کو قبول کرتے ہیں یہ جائز ہے یا نہیں؟

جواب

نکاح ایجاب وقبول سے ہو جاتا ہے۔ سوال میں جو صورت درج ہے وہ ایک لغو اور بے اصل رسم ہے زوج اور زوجہ یا ان کے طرف سے وکیل کا ایجاب وقبول کافی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو