الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اس شادی میں کھانا کھانا جس میں باجہ ہو

سوال

جس شادی میں باجہ بجتا ہے، وہاں جا کر دعوت کھانا کیسا ہے، اگر کھانے سے پہلے باجہ بند کر دیا جائے تو کیسا ہے؟ کھا سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

جس شادی میں پہلے سے علم ہو کہ اس میں لہو ولعب باجہ وغیرہ ہے تو اس شادی میں شرکت کرنا دعوت کھانا جائز نہیں اگر پہلے سے علم نہ ہو اور وہاں پہنچ کر معلوم ہو اور کھانے کے وقت باجہ وغیرہ نہ ہو تو عوام کے لئے گنجائش ہے، مقتدا کو بالکل شرکت نہیں کرنی چاہئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو