باپ شادی میں باجہ وغیرہ پر مصر ہو تو لڑکا کیا کرے؟
سوال
ایک لڑکا بالغ اپنی شادی سنت نبوی کے مطابق کرنا چاہتا ہے مگر اس کے والد کہتے ہیں کہ شادی مع مراسم ہوگی (باجہ وغیرہ بھی شامل ہوگا) ایسی صورت میں وہ لڑکا کیا کرے؟
جواب
اللہ تعالیٰ سے دعا کرے۔ والد کو کسی بزرگ کے ذریعہ تفہیم کرائے۔ اللہ تعالیٰ مقلب القلوب ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔