نکاح کے اعلان کے لئے آتش بازی
سوال
نکاح میں آتشبازی اس نیت سے کہ لوگوں کو نکاح کی خبر ہو جائے نہ کہ تماشہ کی نیت سے جائز ہے یا نہیں؟
جواب
ناجائز ہے ہاں دف کے ذریعہ سے اعلان کرنا جائز ہے فی الغياثية ضرب الدف في النكاح اعلانا وتشهيراً سنة وفي الخلاصة لابأس بالدف ليلة العرس الخ
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔