غلط رسوم کے ساتھ کیا گیا نکاح
سوال
زید کے نکاح میں جوڑا پہنایا گیا، ہاتھوں میں مہندی لگائی گئی۔ اس کا نکاح درست ہوا یا نہیں؟
جواب
نکاح کے وقت لڑکے کے ہاتھوں پر مہندی لگانا اور دیگر غلط رسوم کرنا نا جائز ہے مگر نکاح اس حالت میں بھی منعقد ہو جائے گا اور غلط کاموں پر گناہ بھی ہوگا۔ نکاح کو سنت طریقہ پر کرنا لازم ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔