نکاح سے پہلے دلہن کا زیور وغیرہ استعمال کرنا
سوال
ایجاب وقبول سے پہلے اس زیورات کو دلہن کو پہنانا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
اگر شوہر کا دیا ہوا زیور ہے اور اس نے تملیکا دیا ہے تو ظاہر ہے اس نے اسی لئے دیا ہے کہ شادی کے وقت استعمال کیا جائے لہذا شادی کے وقت ایجاب وقبول سے کچھ پہلے کچھ بعد اسکا استعمال درست ہے اور اس سے پہلے بلا اجازت شوہر منع ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔