مہر کی ادنیٰ مقدار
سوال
کم از کم مہر کی مقدار کیا ہے؟
جواب
مہر کی مقدار کم از کم دس درہم چاندی ہے۔ جو موجودہ زمانہ میں ۳ لم ۳،۵ تولہ چاندی یا اس کی قیمت کے برابر ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
کم از کم مہر کی مقدار کیا ہے؟
مہر کی مقدار کم از کم دس درہم چاندی ہے۔ جو موجودہ زمانہ میں ۳ لم ۳،۵ تولہ چاندی یا اس کی قیمت کے برابر ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو