ولی سے اجازت کی ایک صورت
سوال
بکر نے مولوی عمر سے کچھ نا اتفاقی کی وجہ سے اپنے لڑکے سے کہا کہ مولوی صاحب سے کہہ دو میری لڑکی کا نکاح پڑھا دیں۔ یہ اجازت معتبر ہے یا نہیں؟
جواب
اس طرح اجازت بھی معتبر ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔