الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ولایت نکاح بہنوئی کو یا علاتی بھائی کو؟

سوال

شریف احمد پسر امام الدین متوفی سنی المذہب کے لڑکے مسمی مطلوب الحسن کی ولایت میں متوفی کے برادر علاتی مسمی عبدالغنی اور متوفی کے بہنوئی مسمی محمد قاسم پسر شیر علی کے درمیان جھگڑا ہے کہ دونوں میں حنفی مذہب کے اعتبار سے کون شخص ولایت کا مستحق ہے۔

جواب

متوفی کے بہنوئی کو ولایت نہیں۔ علاتی بھائی ولی ہے اگر سوال ولایت نکاح سے ہے تو ولایت علاتی چچا کو ہے اور اگر مال کی ولایت کا سوال ہے تو اس میں اگر متوفی نے کسی کو وصیت کی ہے تو اس کو ولایت حاصل ہے اور اگر وصیت نہیں کی تو پھر حاکم کو اختیار ہے کہ وہ انتظام کرے یا کسی دیانت دار شخص کو منتظم مقرر کر دے کذافی الدر المختار۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو