غیر کو اپنی عورت سمجھ کر صحبت کرنا
سوال
کسی نے اپنی بیوی سمجھ کر غلطی سے کسی عورت سے صحبت کر لی تو کیا وہ حرام ہو گئی اور عورت اپنے شوہر کے عقد سے خارج ہو گئی؟
جواب
اگر ایسی عورت سے شادی ہوئی جس سے پہلے کوئی واقفیت نہ ہو کبھی اس کو نہ دیکھا ہو اور پہلی شب میں کسی غیر عورت کو اس کے پاس پہنچادی جائے کہ یہ تمہاری بیوی ہے اور وہ اس کو بیوی سمجھ کر صحبت کرلے پھر بعد میں معلوم ہوا کہ یہ تو بیوی نہیں تھی بلکہ غیر تھی تو امید ہے کہ اس پر پکڑ نہیں ہوگی اور اس کے ذمہ واجب ہوگا کہ اس سے علیحدہ رہے اور نادم ہو کر توبہ واستغفار کرے جس سے واقفیت ہو اس…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔