خونی رشتے
سوال
خون کا رشتہ کس کو کہتے ہیں اور اس کی اہمیت کیا ہے؟
جواب
جورشتہ نسبی ہو جیسے بھائی بہن، پھوپھی، چچا، خالہ، ماموں وغیرہ یہ سب رشتے ہیں ان سے نکاح حرام ہے قرآن کریم میں بھی حرمت مذکور ہے۔ چوتھے پارے کا اخیر دیکھئے حرمت علیکم امهتكم الخ.
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔