بھانجی اور بھتیجی سے نکاح
سوال
سگی بھانجی اورسگی بھتیجی کے ساتھ اسلام کی نظر میں شادی جائز ہے یا نہیں؟
جواب
سگی بھانجی (بہن کی لڑکی) اور سگی بھتیجی، (بھائی کی لڑکی) سے نکاح کرنا حرام ہے۔ اس کی حرمت قرآن کے چوتھے پارے کے اخیر میں مذکور ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔