مطلقہ بائنہ کا نکاح ثانی عدت میں
سوال
عورت موطوہ جس کو طلاق بائن دی گئی ہے کسی اور شخص سے عدت کے اندر نکاح کر سکتی ہے یا نہیں؟ بشرط اثبات صحبت حلال ہے یا نہیں؟
جواب
ایسا نکاح کرنا حرام ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔