الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

لڑکی کا نکاح ہوا، اس کا شوہر پاکستان چلا گیا، اس کا دوبارہ نکاح، اور اس کی طرف سے طلاق کا نزاع

سوال

زید اور ہندہ کی شادی بحالت نابالغی ہوئی۔ چند سال بعد زید نے اپنے باپ عمر کے ساتھ پاکستان جا کر وہیں مستقل سکونت اختیار کر لی۔ اب دونوں بالغ ہو چکے ہیں، ایسی کوئی صورت نہیں کہ ہندہ زید کے پاس پاکستان جاسکے۔ کچھ عرصہ کے بعد ایک تحریر عمر کی اپنے بھائی امین کے پاس آئی کہ میں نے اپنے لڑکے زید کی ذیقعدہ میں شادی مقرر کر لی۔ لہذا بھائی امین کو معلوم ہو کہ ہندہ کے باپ خالد سے اپنے زیورات وغیرہ وصول کر لینا۔

جواب

مفتی کے پاس جس طرح سوال پہونچے گا اس کے مطابق جواب لکھ دیا جائے گا۔ واقعہ کے مطابق صحیح سوال کرنا سائل کی ذمہ داری ہے۔ اگر کوئی شخص مردار کا گوشت لائے اور مفتی سے کہے کہ میں بکری کا گوشت لایا ہوں جو کہ عبدالرحمن مسلمان نے میرے سامنے خرید کر بسم اللہ اللہ اکبر پڑھ کر ذبح کی ہے، کیا یہ جائز ہے؟

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو