قاضی کا ہونا خطبہ نکاح کے لئے ضروری نہیں
سوال
کیا نکاح صرف قاضی پڑھا سکتا ہے اور کوئی علم داں شخص نہیں پڑھا سکتا؟
جواب
نکاح ہر شخص پڑھا سکتا ہے۔ قاضی کی تخصیص نہیں۔ بلکہ عورت اور مرد خود بھی گواہوں کے سامنے اپنا نکاح کر سکتے ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔