نکاح کا اندراج رجسٹر میں
سوال
نکاح کا اندراج رجسٹر سر کاری میں نہیں ہوا۔ کیا اندراج ضروری ہے؟
جواب
شرعا ضروری نہیں۔ البتہ قانون کی روک تھام کے لئے ضروری ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
نکاح کا اندراج رجسٹر سر کاری میں نہیں ہوا۔ کیا اندراج ضروری ہے؟
شرعا ضروری نہیں۔ البتہ قانون کی روک تھام کے لئے ضروری ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو