الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مرحومہ بیوی کی منع کردہ جگہ پر نکاح

سوال

میری بیوی مرحومہ مرنے سے پہلے مجھے نصیحت کرتی رہتی تھی کہ میرے مرنے کے بعد تو فلاں جگہ شادی نہ کرنا اور جہاں چاہے شادی کر لینا۔ اب اس کا انتقال ہو گیا ہے اور میرا رشتہ وہیں سے پکا ہورہا ہے۔ اب اس بارے میں تحریر کریں کہ میں رشتہ قبول کروں یا نہ کروں؟

جواب

بیوی کے منع کر دینے سے وہ عورت آپ پر حرام نہیں ہوئی شادی کریں گے تو نکاح درست ہو جائیگا۔ آپ کو اختیار ہے اپنی مرحومہ بیوی کا کہنا مانیں یا اپنے دل کا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو