سول میرج
سوال
ملک افریقہ میں” بر بون“ نامی حکومت فرانس کے تابع ایک جزیرہ ہے وہاں عقد نکاح حکومت فرانس کے قانون کے مطابق کرنا ہوتا ہے اس کو سول میرج کہتے ہیں وہاں حکومت شریعت اسلامیہ کے موافق عقد نکاح کا اعتبار نہیں کرتی یعنی عورت کو غیر منکوحہ قرار دیا جاتا ہے اور اولاد کو میراث کی تقسیم میں مشکل در پیش ہوتی ہے نیز اولاد کے وہاں کی پیدائش کے حقوق کو نقصان پہونچتا ہے۔
جواب
اگر نفس نکاح جائز اور مشروع طریق پر ہوا اور اس میں کوئی کام اعتقاداً وعملاً وقولاً خلاف شرع نہ کرنا پڑے مثلاً ایسی عورت سے نکاح کیا جائے جو اس کے لئے شرعاً حلال ہے ایسی عورت نہ ہو جس سے شرعاً نکاح حرام ہوتا ہے مثلاً اس کی محرم نہ ہو، منکوحہ غیر یا معتدہ غیر نہ ہو، مشرکہ نہ ہو وغیرہ وغیرہ، جیسا کہ کتب فقہ باب المحرمات میں تفصیل مذکور ہے تو یہ قانونی نکاح کرانے سے آدمی خارج عن…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔