نابالغ کا ایجاب وقبول ولی کی اجازت سے
سوال
جبکہ لڑکالڑکی نابالغ ہیں تو ولی ایجاب وقبول کر سکتا ہے یا نہیں؟ یا یہ خود ایجاب وقبول کر سکتے ہیں یا نہیں؟ جبکہ ان کو معلوم ہو کہ نکاح کے فوائد کیا ہیں؟
جواب
یہ بھی درست ہے کہ ولی نابالغ لڑکے لڑکی کے لئے ایجاب وقبول کرلے اور یہ بھی درست ہے کہ ولی کی اجازت سے نابالغ ایجاب وقبول کر لے۔ کذافی الشامی ص ۳۱۴ ج ۲۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔