الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ثبوت نکاح کس طرح ہوتا ہے

سوال

زید کی لڑکی مسماۃ ہندہ غیر شادی شدہ بعمر ۱۷ سال جوان عمر ہے ایک مرتبہ خالد نے عمر کو زید کی لڑکی ہندہ مذکورہ سے باتیں کرتے ہوئے دیکھا تو خالد کے جی میں شبہ ہوا کہ یہ ایک اجنبیہ لڑکی سے کیوں تخلیہ میں باتیں کر رہا ہے خالد نے ہندہ کے والد اور اہل محلہ کے معتبرین سے ذکر کیا تو عمر سے دریافت کیا گیا کہ یہ کیا معاملہ ہے عمر نے محلہ کے مولوی صاحب اور دیگر متعدد آدمیوں سے حلفیہ طور پر بیان کیا کہ خدا تعالیٰ کی قسم ہندہ تو میرے لئے ایسی ہے جیسے میری اپنی لڑکی، خدا کرے میرا روسیاہ ہو جو میں جھوٹ بولتا ہوں میں تو اسکو اپنی…

جواب

نکاح کا ثبوت اولا گواہوں سے ہوتا ہے۔ اگر عادل ثقہ معتبر کم از کم دو گواہ بھی موجود نہ ہوں تو پھر زوجین کی تصدیق کافی ہوتی ہے کہ اگر ایک انکار کر دے تو نکاح کا ثبوت نہیں ہوتا لہذا اگر دو عادل ثقہ گواہ موجود ہوں تو ان کا اعتبار ہوگا یعنی اگر عمر کے پاس دوسرے گواہ موجود نہ ہوں تو اس کا قول معتبر نہیں اور خالد سے جو نکاح ہوا ہے وہ صحیح اور معتبر ہے اور اگر عمر کے پاس دو عادل گواہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو