الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایجاب وقبول تین دفعه

سوال

ایجاب وقبول تین مرتبہ کرانا اور گواہوں کا نام تین مرتبہ لینا ضروری ہے یا نہیں؟

جواب

تین دفعہ ایجاب وقبول کی ضرورت نہیں، ایک دفعہ ہی کافی ہے۔ گواہوں کا نام لینا ضروری نہیں، البتہ گواہوں کا موجود ہونا ضروری ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو