نکاح کا مسنون طریقہ
سوال
شرعی شادی کا کیا طریقہ ہے؟ مختصراً بیان کیا جائے تاکہ عمل میں لایا جائے۔
جواب
جب شادی کرنے کا ارادہ ہو بلا کسی خاص برات اور بری وغیرہ کے اہتمام کئے چند آدمیوں میں ایجاب وقبول کرا دیا جائے اگر وسعت ہو تو چھوارے تقسیم کرا دیئے جائیں۔ دولہن کو دولہا کے گھر بھیج دیا جائے جو کچھ چیز دولہن کو بطور صلہ رحمی دینا منظور ہو بلا کسی خاص شہرت اور نمود کے خواہ بعد میں بھیج دیا جائے خواہ جب ہی اس کے ساتھ کر دیا جائے اور مہر حسب استطاعت ہو شریعت نے اس کی ادنیٰ مقدار…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔