الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نکاح کا طریقہ ایجاب وقبول کون کرائے؟

سوال

شادی میں نکاح پڑھانے کے وقت امام صاحب نکاح قبول نہیں کراتے، بلکہ وکیل ہی قبول کراتے ہیں۔ یہ حق وکیل کا ہے یا امام صاحب کا؟ نکاح میں ایجاب وقبول کا طریقہ کیا ہے؟

جواب

لڑکی کی طرف سے اس کا وکیل، ولی، امام، قاضی کوئی بھی ہو گواہوں کے سامنے کہے کہ میں نے فلاں کی بیٹی اتنے مہر پر تمہارے نکاح میں دی۔ لڑکا کہے کہ میں نے اس کو قبول کیا۔ لڑکی خود بھی گواہوں کی موجودگی میں اپنے متعلق یہ کہہ دے اور لڑکا قبول کر لے تب بھی درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو