نکاح کا شرعی طریقہ
سوال
نکاح کا شرعی طریقہ کیا ہے؟
جواب
نکاح کا شرعی طریقہ یہ ہے کہ خود عورت یا اس کے ولی سے اجازت لیکر دو گواہوں کے سامنے عقد کر لیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
نکاح کا شرعی طریقہ کیا ہے؟
نکاح کا شرعی طریقہ یہ ہے کہ خود عورت یا اس کے ولی سے اجازت لیکر دو گواہوں کے سامنے عقد کر لیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو