شرعاً نکاح کی حقیقت
سوال
سوال بیحد طویل ہے۔ خلاصہ سوال جواب سے ظاہر ہے۔ سائل نے مطبوعہ نکاح نامہ رجسٹر کا ایک صفحہ نقل کر کے سوال کے ساتھ منسلک کر رکھا ہے۔
جواب
شرعاً نکاح کی حقیقت بس اتنی ہے کہ ایک طرف سے ایجاب ہو جائے دوسری طرف سے قبول اور یہ دو گواہوں کے سامنے ہو جو دونوں مرد ہوں یا ایک مرد اور دو عورتوں کے سامنے ہوں۔ اس طرح شرعاً نکاح منعقد ہو جائے گا۔ جو صورت سوال میں مذکور ہے نکاح اس طرح بھی ہو جائے گا۔ مگر یہ تمام کیفیت نہ فرض ہے نہ واجب نہ سنت۔ ہاں خطبہ پڑھنا مسنون ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔