نکاح کے فرائض، واجبات مستحبات
سوال
نکاح میں کتنے فرض کتنی سنت، کتنے مستحب ہیں اور کیا کیا ہیں؟ اور کتنی باتوں اور کاموں سے نکاح درست ہوگا؟
جواب
ایجاب وقبول فرض ہے بغیر اس کے نکاح ہی نہیں ہوتا۔ دو گواہوں کا موجود ہونا شرط ہے۔ نکاح کا اعلان اور اس سے پہلے خطبہ اور اس کا مسجد میں ہونا اور جمعہ کا دن ہونا مندوب ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔