بیج اور نصف غلہ کی شرط کے ساتھ مزارعت کا معاملہ کرنا
سوال
زید نے اپنا کھیت عمر کو بٹائی پر دیا اور بیج بھی دیا، اور اب کل پیداوار کا نصف غلہ مقرر کیا یہ صورت جائز ہے یا نہیں، اگر بیج خود نہ دے تو کیا حکم ہے؟
جواب
یہ دونوں شرطیں بٹائی کی جائز ہیں ”الارض من احدهما والبذر والبقر والعمل من الأخر وشرطا لصاحب الارض شيئاً معلوماً من الخارج جاز الى ان قال الارض والبذر من احدهما والعمل والبقر من الأخر فذلك جائز عالمگیری ج ۴، ص ۹۶، ۹۷ “
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔