الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نصف پیداوار پر زمین مزارعت کے لئے دینا

سوال

کاشتکار اپنا کھیت ادھیا پر اس طرح اٹھاتا ہے کہ جوتنے بونے والا محنت کرتا ہے، اور کاشتکار صرف سرکاری لگان ادا کر دیتا ہے، اور فصل پر آدھا آدھا غلہ محنت کرنے والے اور کاشتکار کے درمیان تقسیم ہو جاتا ہے، کیا یہ درست ہے؟

جواب

یہ جائز ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو