عیدین میں جلوس ودف
سوال
بعض جگہ عیدین کے موقع پر یہ کیا جاتا ہے کہ وہاں کے نوجوان مرد ولڑکے جلوس کی شکل میں نکل کر خوشیاں مناتے ہیں اور ان کے ساتھ ڈھول وغیرہ تو نہیں ہوتا بلکہ صرف وہ دف بجاتے ہیں جس کی ایک طرف چمڑہ ہوتا ہے آیا اس موقع پر جلوس میں اس قسم کا دف بجانا، یا اور کوئی ڈھول وغیرہ بجانا کیسا ہے؟
جواب
یہ دف ڈھول وغیرہ ناجائز ہے۔ (سکب الانہر ص۵۵۳ج۱) دف کی اجازت بغرض اعلان نکاح شریعت نے دی ہے، عید کے روز اجازت نہیں دی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔