عیدین کے دن تجارت کا حکم
سوال
کیا یہ صحیح ہے کہ عیدین کے دن کام کرنا منع ہے، مثلاً بعد نماز تجارت وغیرہ کرنا؟
جواب
عید اور بقر عید کو اپنی تجارت وغیرہ کا کام کرنا منع نہیں بلکہ جائز ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔