الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عید کے لئے اذان نہیں

سوال

عید الاضحیٰ اور عید الفطر کے قبل کیا اذان نہیں ہوتی، نہیں ہوتی تو کیا پڑھا جاتا ہے جواب میں لکھ دیجئے گا؟

جواب

اس موقع پر اذان مشروع نہیں (فلا يؤذن لعيد اھ مراقی الفلاح اور بھی کوئی چیز اذان کے قائم مقام نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو