نماز عید سے پہلے الصلوٰۃ عیدالفطر وغیرہ کہنا
سوال
عید الاضحیٰ کی نماز سے قبل الصلوۃ عید الاضحیٰ ایسے ہی عید الفطر کی نماز سے قبل الصلوة عيد الفطر یا اس قسم کے الفاظ کہنا کیسا ہے؟
جواب
بقر عید یا عید الفطر کی نماز سے قبل الصلوۃ عید الاضحیٰ یا الصلوۃ عید الفطر کی ندا کی کوئی اصل نہیں، عیدین میں نہ اذان ہے نہ اقامت البحر الرائق باب صلوۃ الکسوف کے شروع میں ہے، ومناسبته للعيد هو ان كلا منهما يؤدى بالجماعة نهاراً بغير اذان ولا اقامة بحر ص ۱۶۶ / ج ۲
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔