عید الاضحی اور عید الضحی کے معنی
سوال
بقر عید کو عید الضحی وعید الاضحیٰ دونوں طرح کہنا درست ہے، یا فقط عید الاضحیٰ ہی؟ اگر دونوں لفظ درست ہیں تو اس کی مناسبت کیا ہے؟
جواب
اضحی قربانی کو کہتے ہیں، ضحی وقت چاشت کو کہتے ہیں، عید الاضحی صحیح ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔