غسل عید ایسی جگہ جہاں عید کی نماز نہیں ہوتی
سوال
جب کہ عید بقر عید کی نماز دیہات میں جائز نہیں، تو عید کے دن نہانا، دھونا کپڑے بدلنا کیسا ہے؟
جواب
ان کے لئے یہ مسنون نہیں، کر لیں گے تو مضائقہ بھی نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔