الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دو عید گاہوں میں نماز عید ادا کرنا

سوال

ہمارے شہر میں پہلے سے دو عید گاہیں ہیں، دونوں عید گاہوں کے درمیان کا فاصلہ دوفرلانگ ہے، ایک تیسری عید گاہ بھی ہے، پہلی دو عید گاہوں اور اس کے درمیان ایک دریا بھی ہے، یہ تیسری عید گاہ گذشتہ عیدالفطر سے جاری ہوئی ہے، تو عید گاہ میں نماز پڑھنے کی جو فضیلت شریعت میں ہے وہ فضیلت صورت مذکورہ میں باقی ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو کونسی عید گاہ میں؟ واضح فرمائیں۔

جواب

وہ فضیلت اب بھی باقی ہے اور دونوں میں ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو