الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز عید دو جگہ

سوال

چند گاؤں والے ملکر سب ایک ساتھ ایک آدمی کی زمین متعین کر کے نماز پڑھا کرتے تھے مگر وہ زمین دریا سے کٹ کر ویران ہو گئی لہذا لوگ بلا متعین کئے ہی نماز پڑھنے لگے مگر کچھ دن بعد اس نے زمین دیدی لہذا دوبارہ اس میں نماز ادا ہو جائے گی؟

جواب

سب نے مل کر ایک جگہ اتفاق کے ساتھ نماز عید ادا کرنا تجویز کر لیا یہ بہت اچھا کیا، اسی میں خیر و برکت ہے، اگرچہ وقت ضرورت ایک سے زائد جگہ بھی پڑھنے سے نماز عید ادا ہو جاتی ہے ” وتؤدى صلوة العيد بمصر واحد بمواضع كثيرة اتفاقاً الخ (درمختار ص ۵۶۱ ج۱)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو