بلا عذر مسجد میں عید کی نماز
سوال
عید کی نماز عید گاہ کے علاوہ مساجد میں ہو سکتی ہے یا نہیں؟ معذورین کو تو عذر ہے ان کے علاوہ مساجد میں عید کی نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ اور اگر نہیں تو جن لوگوں نے...... مسجد میں عید کی نماز پڑھ لی تو ان کی نماز ہو جائیگی یا نہیں؟ براہ کرم مفصل جواب تحریر فرمائیں۔
جواب
مسنون طریقہ یہی ہیکہ عید کی نماز عید گاہ میں جا کر متفقہ طور پر سب ایک ہی جگہ ادا کریں، لیکن جن لوگوں نے مسجد میں بلا عذر نماز عید ادا کر لی ہے نماز انکی بھی ہو گئی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔