الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جو شخص فجر کی نماز نہ پڑھے اس کے لئے نماز عید کا حکم

سوال

جو شخص فجر کی نماز نہ پڑھے وہ نماز عید پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

فجر کی نماز نہ پڑھنے کی وجہ سے وہ گنہگار ہے، تاہم عید کی نماز اسکی بھی درست ہو جائیگی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو