الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خطبۂ جمعہ وعیدین کا حکم

سوال

عیدین و جمعہ کا خطبہ فرض ہے یا واجب یا سنت، یا مستحب، اور اس کا سننا کیسا ہے؟

جواب

جمعہ کا خطبہ شرط (فرض) ہے اور عیدین کا سنت ہے حاضرین کے لئے ہر دو کا سننا واجب ہے۔ وشرط صحتها اى (الجمعة) الخطبة. بحرص ۱۴۶ / ج ۲ / جميع شرائط الجمعة وجوباً وصحة شرائط للعيد الا الخطبة فانها ليست بشرط حتى لو لم يخطب اصلاً بحر ص ۱۵۸ / ج ۱ / الاستماع الى سائر الخطب واجب بحرص ۱۵۶ / ج ۲.

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو