کلمات کفریہ سے نکاح ختم
سوال
کفریہ کلمہ بولنے سے نکاح بھی ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟
جواب
جس بات یا کام کی وجہ سے ایک آدمی کا ایمان ختم ہو جاتا ہے، اسکی وجہ سے اسکا نکاح بھی ختم ہو جاتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔