الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دار الحرب، دارالاسلام، انگریزی حکومت، کانگریسی حکومت، جمعہ، عیدین، ہجرت

سوال

(۱) ہندوستان موجودہ زمانہ میں جبکہ کانگریس کی حکومت ہے، دارالحرب ہے یا دار الإسلام؟ (۲) دارالاسلام کن شرائط سے دار الحرب بن جاتا ہے، عالمگیری ص۳۳۰ ج ۲ مطبوعہ ہگلی میں ہے اعلم ان دار الحرب تصير دار الاسلام عندابي حنيفة بشرائط ثلاث الخ، اس عبارت میں امام صاحب کے نزدیک تین شرطیں اور صاحبین کے نزدیک ایک شرط ہے۔ یہ پائی جارہی ہے یا نہیں؟ (۳) اجراء احکام کفر سے کیا مراد ہے۔

جواب

(۱) جن اسباب کی بناء پر پہلے اختلاف تھا وہ اب بھی موجود ہیں۔ لہذا کوئی حکم نہیں بدلا۔ الا فی بعض الامصار والقری یعنی جن حضرات کے نزدیک یہ دارالحرب تھا جیسے حضرت شاہ عبد العزیز صاحب اور شاہ محمد اسماعیل صاحب شہید، حضرت گنگوہی، حضرت نانوتوی وغیر ہم ان کی تحریرات اور دلائل کے مطابق اب بھی دارالحرب ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو