الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دار الحرب، ہجرت، حفاظت اہل وعیال

سوال

ہندوستان کی آزادی ویوم استقلال کے بعد جو جانکاہ اور روح فرنسا واقعات رونما ہوئے ہیں وہ کسی فرد بشر پر مخفی نہیں ہیں دہلی اور بہار اور الور وپنجاب کے دلسوز اور ولولہ انگیز حالات بھی محتاج بیان نہیں ہیں فی الحال بھی قومی تعصب اور ذہنیت پورے شباب پر ہے گجرات میں گودھرا جیسے شاندار شہر کی تباہی وبربادی میں عملہ سرکار کی بربریت اور بہیمیت پوری قوت سے کارفرما تھی جس کی بنا پر تمام شہر بر بادخاکستر ہو کر وہاں کے مسلمان باشندے بد وچشم ویک بینی حیران وپریشان ہو کر اطراف وجوانب میں فرار ہو گئے ہیں۔

جواب

(۱) ہندوستان کے متعلق قدیم سے اختلاف ہے اکثر حضرات نے اس کو دارالحرب قرار دیا ہے جیسا کہ حضرت شاہ عبدالعزیز صاحب محدث دہلوی اور شاہ محمد اسماعیل صاحب شہید وغیر ہما نے اپنی تحریرات میں تصریح فرمائی ہے حالانکہ ان کے وقت میں مسلمان بادشاہ دہلی میں موجود تھے مگر دارالحرب کی تعریف ان کے نزدیک اس وقت ہندوستان پر صادق آتی تھی اور وہ تعریف اب بھی صادق آتی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو