الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا ہندوستانی مسلمان مستامن ہیں

سوال

ہندوستان میں مسلمانوں کی حیثیت کفار کے ساتھ مستامن کی ہے، یا غیر مستامن کی بینوا توجروا۔

جواب

ہندوستان میں جمہوری حکومت کا اعلان ہے کہ یہاں کے مسلمان حصول آزادی کی سعی وقربانی میں دیگر اقوام سے پیچھے نہیں رہے، بلکہ دوش بدوش اور نمایاں طور پر شریک رہے ہیں، اس لئے ان کو مستامن نہیں کہا جا سکتا، البتہ جو مسلمان پاکستان سے پرمٹ لیکر عارضی طور پر یہاں آتے ہیں وہ یہاں کے اصلی باشندے کے مانند نہیں، بعض مقامات پر اکثریت نے مسلمانوں کو پریشان کر رکھا ہے، اور مقامی حکام بھی جبر…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو