لونڈیوں اور باندیوں کے احکام
سوال
شریعت اسلامیہ میں کنیز اور لونڈیوں کا کیا مرتبہ ہے؟ (۱) کیا وہ زرخرید ہوئی تھیں اور ان سے نکاح بھی کیا جاتا تھا؟ (۲) کیا ان کی اولا داگر نکاح کے بغیر ہو تو یہ وراثت کی حقدار ہوتی ہے؟ (۳) لونڈیوں کی تعداد کے اوپر کوئی پابندی تھی؟ (۴) ایک وقت میں چار شادیوں کی اجازت ہے لیکن اس میں یہ قید ہے کہ سات سے زیادہ پوری زندگی میں نہ کی جائیں؟
جواب
شرعی طور پر جہاد ہوتا تھا اس میں گرفتار کر کے لائی جاتی تھیں وہ تقسیم کر دی جاتی تھیں جس کی ملک میں جو دیدی جاتی اس کو اس سے نکاح کی ضرورت نہیں ہوتی تھی۔ (۲) وہ وراثت کی حقدار ہوتی تھی۔ (۳) کوئی پابندی نہیں تھی۔ (۴) یہ قید نہیں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔