الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دار الحرب

سوال

دارالحرب کی کیا تعریف ہے؟

جواب

جو مقام ایسا ہو کہ وہاں اہل شرک کے احکام جاری ہوں اور اس کے آس پاس متصل مقامات کا حال بھی ایسا ہی ہو اور وہاں کوئی مسلمان اپنے اسلام کی بناء پر مامون نہ ہو وہ دارالحرب ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو