الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کفن کا مصلی مسجد میں

سوال

مردوں کو کفنانے کیلئے جو کپڑا خریدا جاتا ہے، اس میں سے بعض حضرات ایک مصلے کی صورت میں تھوڑا سا کپڑا بچا کر مسجد میں دیدیتے ہیں آیا مصلے کا استعمال اہل مسجد کر سکتے ہیں، یا نہیں؟ یعنی اس کو مصلے کے طور پر استعمال کرنا درست ہے یا نہیں؟

جواب

یہ کپڑا جزو کفن نہیں ورثاء کی ملک ہے اس کا رواج ختم کیا جائے۔ ورثاء اگر بالغ ہوں اور میت کو ثواب پہنچانے کیلئے کوئی چیز مصلی وغیرہ مسجد میں دیں تو اسکا استعمال کرنا درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو