مردوں کو ثواب کس طرح پہنچتا ہے؟
سوال
ایصالِ ثواب کس کیفیت سے ہمارے موتی تک پہنچتا ہے، (نفس ایصال ثواب کو دریافت نہیں کرتا) کیا موتی کو ایصالِ ثواب کے لئے آخرت میں بھی محکمہ ڈاک، ٹیلی گراف وائرلیس وغیرہ (خبر رسانی) کا محکمہ ہے؟
جواب
ایصال ثواب کیلئے یہاں جو کچھ عمل کیا جائے۔ (نماز، روزہ،صدقہ، حج، تلاوت، ذکر، خدمت خلق و غیرہ) اور دعا کر لیجائے کہ یا اللہ اسکا ثواب فلاں کو پہنچادے۔ (شامی ص:۸۴۴، ج یہ دعا اللہ پاک سے کی جاتی ہے، اس کیلئے کسی فون، ٹیلی گرام وغیرہ مادی آلات کی ضرورت نہیں، اسلئے کہ اللہ پاک کی شان یہ ہے ”يعلم خائنة الأعين وما تخفي الصدور (الآية)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔