الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایصال ثواب کا طریقہ

سوال

میں روزانہ اس طرح فاتحہ پڑھتا ہوں کیا شریعت میں ایسا عمل جائز ہے کیا میرے مرحوم کو اس کا فائدہ ہوگا، ایک مرتبہ سورۂ فاتحہ اور تین مرتبہ قل هو الله احد اور ایک مرتبہ درود ابراہیم پڑھ کر اس طرح کہتا ہوں خدا وندا جو کچھ اس وقت پڑھا ہوں اس کا ثواب جملہ پیغمبروں کو پہنچا کر یا اللہ ہمارے پیغمبر حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو پہنچا کر اور ان کے جملہ صحابہ کی اُن کی آل و اولاد کی ان کی ازواج مطہرات کی جملہ اولیاء اللہ کی ارواح کو پہنچا کر یا اللہ مشرق سے مغرب تک شمال سے جنوب تک جس قدر مرد و عورت وفات پاچکے ہیں، یا…

جواب

اس طرح بھی ایصال ثواب کرنے سے ثواب پہنچ جاتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو